کھیل

غیر ملکی دوروں میں اخراجات وصول کرنے کا معاملہ پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے

[ad_1]

غیر ملکی دوروں میں اخراجات وصول کرنے کا معاملہ ،پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے غیر ملکی دوروں میں اخراجات وصول کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ میں چالیس ہزار ڈالرز کے اخراجات وصول نہیں کیئے ہیں اور یہ رقم وصول کرنا یا نہ کرنا میرا ستحقاق تھا ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی وسیم خان کا کہناتھا کہ میں نے غیر ملکی دورں میں 600 اور انگلینڈ میں 900 ڈالر ز وصول کیئے تھے ، بیان کر دہ اعدادو شمار درست نہیں ہے ۔

یاد رہے کہ مقامی اخبار جنگ نیوز میں رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وسیم خان کو ساڑھے چھبیس لاکھ روپے کے پرکشش پیکج اور دیگر فائیو سٹار لگژری والی مراعات اور مکمل اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں لایا گیا تھا ، غیر ملکی دوروں میں انہیں چھ سو ڈالر ز اور انگلینڈ میں 900 ڈالرز کا ڈیلی الاﺅنس ملتا تھا۔یار ہے کہ وسیم خان نے کچھ روز قبل پی سی بی کو سی ای او کے عہدے سے اپنا استعفیٰ دے چکے ہیں ۔

مزید :

کھیل



[ad_2]

Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button