تازہ ترین

میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے، شاہد آفریدی

[ad_1]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اسٹار آل راؤنڈر نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے قوم کو آزادی کی مبارکباد دی۔

بوم بوم آفریدی ویڈیو میں پاکستان کا پرچم لہرا رہے ہیں، ساتھ ہی وہ نے اپنے گھر کو کشمیری جھنڈے سمیت جھنڈیوں سے سجا رہے ہیں۔

شاہد آفریدی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ یہ میرے لیے قابلِ فخر ہے کہ میں امن اور خوشحالی کے پیکر ملک کی نمائندگی کرتا ہوں۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں احمد ندیم قاسمی کی مشہورِ زمانہ نظم کا شعر بھی لکھا:

‘خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو’


subscribe YT Channel

[ad_2]

Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Check Also
Close
Back to top button