ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا سے متعلق اہم فیصلہ، رولز کی منظوری

[ad_1]

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی جس کے بعد اب سوشل میڈیا سے متعلق کمپنیوں کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی جس کے بعد اب سوشل میڈیا سے متعلق کمپنیوں کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں سے رولز شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو طےکردہ حکومتی قواعدکے تحت کام کرنے کی اجازت ہوگی۔


subscribe YT Channel

[ad_2]

Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button