اہم خبریں

 بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح کی 73ویں برسی آج منائی جارہی ہے

[ad_1]

 بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح کی 73ویں برسی آج منائی جارہی ہے

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی73 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے آج منائی جارہی ہے۔اس دن کی مناسبت مساجد میں بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

  سرکاری اور نجی سطح پر بھی تقریبات میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا اوران کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی جائے گی۔قائد اعظم محمد علی جناح ؒ25 دسمبر 1876 میں کراچی میں پیدا ہوئے، انہیں 1937 میں مولانا مظہرالدین نے قائداعظم ؒکا لقب دیا۔ قیام پاکستان کے بعد قائداعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے اور 11 ستمبر 1948 میں وفات تک اس عہدے پر تعینات رہے۔

مزید :

اہم خبریںقومی



[ad_2]

Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button