کھیل

معروف امریکن ایتھلیٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

[ad_1]

معروف امریکن ایتھلیٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکن ایتھلیٹ ’ شاکیری رچرڈسن‘  کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث شاکیر ی کا ٹوکیو اولمپکس مقابلوں کے دوران  100 میٹر ریس میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔شاکیری رچرڈسن کا اولمپک ٹرائیلز کے دوران لیا گیا ٹیسٹ مثبت آیا۔ڈوپ ٹیسٹ کے دوران ان کے سیمپل  میں بھنگ کے استعمال کے شواہد ملے ہیں، جو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ شے میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ اولمپک ٹرائیلز ایونٹ میں شاکیری نے 100 میٹر ریس 10 اعشاریہ آٹھ چھ سیکنڈز میں جیتی تھی جس کے بعد وہ ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل کی مضبوط امیدوار بن گئیں تھیں۔

مزید :

کھیل

[ad_2]

Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button