کھیل

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان پی سی بی نے کیویز کو اہم پیشکش کردی

[ad_1]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، پی سی بی نے کیویز کو اہم پیشکش کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی نے )نے نیوزی لینڈ کو  پاکستان کے مجوزہ دورے کے دوران تین کی بجائے پانچ  ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ کپ ٹی 20 کی تیاریوں کے لیے پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی تجویز دے دی۔ پہلے سے طے شدہ پروگرام میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز رکھے گئے تھے۔ ابھی دونوِں بورڈز کی اس معاملے پر بات چیت چل رہی ہے۔ میچز کی تعداد پانچ  کرنا ممکن ہوگا کیونکہ سیریز کی تاریخوں کو حتمی منظوری نہیں دی گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 15 اور 16 اکتوبر کو 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پہلے ہی شیڈول اناونس ہوچکا ہے۔ اس سے پہلے ہی یہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے میچز ہوسکیں گے۔

مزید :

کھیل

[ad_2]

Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button